ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
وفاقی بجٹ 2025-26: دفاع، پنشن، سبسڈی اور گرانٹس کیلئے کھربوں روپے مختص

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں دفاع سمیت اہم شعبوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔
بجٹ دستاویزات کے مطابق دفاع کے لیے 2550 ارب روپے رکھے گئے ہیں، جو پاک فوج، فضائیہ، بحریہ اور دیگر دفاعی اداروں کے اخراجات پر خرچ ہوں گے۔
سول انتظامیہ کے لیے 971 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جن میں وفاقی وزارتوں، محکموں اور بیوروکریسی کے اخراجات شامل ہیں۔ پنشن کی مد میں 1055 ارب روپے رکھے گئے ہیں، جو ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو دیے جائیں گے۔
سبسڈی کے لیے 1186 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جن کا بڑا حصہ بجلی، زرعی ٹیوب ویلوں اور صنعتی شعبے کو دیا جائے گا۔
گرانٹس کے طور پر 1928 ارب روپے رکھے گئے ہیں، جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، اور ضم شدہ قبائلی اضلاع کے فلاحی و ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہوں گے۔
متعلقہ خبریں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
8 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
18 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
20 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…8 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…18 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…20 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…22 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد ہلاک اور…2 گھنٹے پہلے
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…7 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…8 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…8 گھنٹے پہلے
INNOVATION

ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک…2 گھنٹے ago
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا…2 گھنٹے ago
لوئردیر: نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…6 گھنٹے ago
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے…7 گھنٹے ago















